نجومیوں نے فرعون کو بتا دیا تھا کہ بچہ پیدا ہونے والا جو اس کے نظام کو تباہ کردے گا۔ مگر اس سے آگے وہ نہ بتا سکے۔۔ پھر ہوا وہی جو اللہ کی مرضی تھی۔ آج سنیں پاکستان کی جغرافیائی سیاست پر یہ کیا کہہ رہے ہیں۔ آخر میں ہوگا وہی جو اللہ چاہے گا۔۔ ویسے ہمارا دفاعی تجزیہ بھی یہی ہے۔۔