عمران خان اور اس کی کابینہ کو دو منٹ بہت غور سے سننے چاہیے۔۔ تاریخ کا قاضی ان کے خلاف بہت سخت فیصلہ لکھ رہا ہے۔۔ جس طرح قوم نے آج تک یحییٰ، یا نیازی اور بھٹو کو معاف نہیں کیا مشرقی پاکستان پر، ایسے ہی آنے والے وقتوں میں لوگ انکو کشمیر پر معاف نہیں کریں گے۔