Tuesday, 5 May 2020

اس مشہور جنگی ترانے کے اردو مفہوم کو سمجھو۔۔ یہی وہ ترکوں کی غیرت اور جلال تھا جس نے تین پر اعظموں پر ان کو حکومت عطا کی کئی صدیوں تک۔۔ یاد رکھو قومیں غیرت جلال اور شہادتوں سے عروج پاتی ہیں، مصلحتوں کمزوری اور بزدلی سے نہیں۔ اللہ اکبر! اللہ اکبر!۔۔