Tuesday, 5 May 2020

ایک تو یہ ٹیسٹ بھی بدنیتی اور جھوٹ پر کر رہے ہیں، پھر بیماری ناپنے کا معیار بھی غلط ہے۔ + آنے کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ شخص بیمار ہے۔ اگر علامات نہیں ہیں تو اس کا یہ بھی مطلب ہے کہ اس شخص نے اپنے اندر مدافعتی نظام پیدا کرکے بیماری کو شکست دے دی ہے اور اب صحت مند ہے۔