Monday, 1 June 2020

ہم سب پاکستانی ہیں اور اپنی قوم کا مزاج خوب جانتے ہیں۔ ہمارا تعلیمی معیار انتہائی پست ہے، اور تربیت تو بالکل بھی نہیں۔ مجموعی طور پر نہ زبان اچھی جانتے ہیں نہ کتابیں پڑھنے کا شوق ہے۔ طبیعت بہت ہلکی اور جھوٹ بولنے اورغیبت کا عام رواج۔ بے صبرے اور جلدباز اور کام چور اور تن آسان۔۔