Monday, 1 June 2020

یہ تکلیف دی ترین حقیقت ہے کہ اس وقت کی موجودہ حکومت کا کردار تقریبا وہی ہے جو انیس سو اکتر میں یحیی خان اور بھٹو حکومت کا تھا۔۔ اس وقت جو نقصانات ہوئے تھے اور جو خطرات تھے آج ان سے سو گناہ زیادہ بڑھ کر ہمیں خطرات کا سامنا ہے۔ ہر محب وطن کے یہی جذبات ہیں جو یہ بیان کر رہے ہیں۔۔