پرائیویٹ ہسپتالوں نے لاکھوں روپیہ کمانے کی لالچ میں لوگوں کو بہت جلدی وینٹیلیٹر پر ڈالنا شروع کر دیا۔۔ اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ اموات اچانک بہت زیادہ بڑھ گئیں۔ ڈاکٹروں کی ناتجربہ کاری اور لالچ دونوں نے ہی لوگوں کی جان لے لی۔ یہ ڈاکٹر بہت سمجھداری کی بات کر رہا ہے۔۔