Thursday, 11 June 2020

جس بات سے مجھے خوف آتا ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان کے سویلین اداروں میں اتنی بھی صلاحیت نہیں ہے کہ ایک گری ہوئی عمارت کا ملبہ بھی خود اٹھا سکیں۔ اس کام کے لیے بھی فوج کو آنا پڑتا ہے۔ اگر بھارت کے ساتھ ہمارا تصادم ہو گیا تو اس وقت یہ قوم اور حکومت کیا کرے گی؟ اور فوج کیا کیا کرے گی؟