Tuesday, 14 July 2020

دہلی اور کابل دونوں دشمن حکومتیں ہیں۔۔۔ اور پھرتیاں دیکھیں ہمارے کمینوں کی۔۔ انکے لیے لیٹے جا رہے ہیں۔۔۔ ان کا کچھ نہیں ہو سکتا۔۔۔۔ ان کو اللہ ہی ٹھیک کرے گا اب۔۔۔ ایک کے بعد ایک وطن و دین دشمن کاروای ڈالتے ہیں۔۔۔ استغفراللہ۔۔۔ قافلہ ہی لٹ گیا یارو اور قوم کو احساس زیاں ہی نہیں