Tuesday, 14 July 2020

کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملے کے بعد ہم نے جو تجزیہ کیا تھا، یاد ہے آپ کو؟ آج پھر بی ایل اے نے ہمارے آٹھ جوان شہید کردیے۔۔ کل وزیرستان میں ٹی ٹی پی نے پانچ جوان شہید کئے تھے۔۔ لگتا ہے حکمرانوں نے ہمارے یہ جوان دشمنوں کی ٹارگٹ پریکٹس کے لئے رکھے ہیں۔ 🤬🤬🤬 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 ⁩