ایک معمولی زکام کے خوف سے دین اسلام کے بنیادی رکن کو گرا دینے والی قوم کی اللہ کو کیا حاجت ہے؟ اللہ کیوں نا اس قوم کو تبدیل کرکے کوئی دوسری قوم لے آے جو اللہ سے پیار کرتے ہوں اور اللہ ان سے پیار کرتا ہو، اور جو اللہ کے علاوہ کسی اور سے نہ ڈریں۔۔ ہم نے اپنی جانوں پر بہت ظلم کیا