Friday, 31 July 2020

آج مسلم دنیا میں عید ہے اور دل بہت زیادہ دکھی۔ عید کی مبارک باد کیسے دوں، جب پوری امت اور اور رسول اللہ کی شریعت ہی ذبح ہو گیء۔ خادم الحرمین الشریفین نے رسول اللہ کی شریعت ترک کر کے یہودیوں کےحکم پر حج کروایا، اور پوری مسلم دنیا سے کوئی احتجاج نہ ہوا۔۔ ان للہ وانا الیہ راجعون