میں نے پوری اسلحہ پولیسی بنا کر حکومت اور وزارت داخلہ کو بھیجی۔۔ انگریز کے بنائے ہوئے سامراجی نظام کو تبدیل کرکے آزاد اسلامی ریاست کے ذمہ دار شہریوں کے لئے مکمل تفصیل بیان کی۔ جو شہری ٹیکس دیتا ہے اس کا حق ہے کہ وہ اپنے پاس اسلحہ رکھ سکے۔۔ کیوں یہ فیصلہ نہیں کر رہے؟