Thursday, 30 July 2020

کیا ہماری پاک فوج اسی کام کے لیئے رہ گئی ہے؟؟ یہ حکمران صرف فوج کی تذلیل کروا رہے ہیں۔۔ سندھ کے سیاسی حرام خوروں کو اربوں روپے کے بجٹ کے ساتھ رکھا کیوں ہے جب گٹر اور نالیاں بھی فوج نے ہی صاف کرنی ہیں تو۔۔ لگائیں گورنرراج اور لائیں مکمل فوج کو پھر۔۔