Friday, 14 August 2020

پاکستان ١٤ سو سال کی مسلم تہذیب کا وارث ہے۔۔۔ ہمارے بزرگوں نے جب اس ریاست کا خواب دیکھا تھا تو اس کی بنیاد قرون اولیٰ پر رکھی تھی اور اس کا مستقبل خلافت علی منہاج النبوہ پر ہونا تھ۔ ابھی بھی قوم اس مردِ درویش کا انتظار کر رہی ہے جو اس راہ گم کردہ قافلے کو سوئے حرم لے چلے۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1294185739958329344