یہ بہت خوبصورت بات ہے ہے کہ ترک میڈیا بھی کشمیر کے معاملے پر پر بہت جلال اور جمال کے ساتھ آواز اٹھا رہا ہے۔۔۔ پاکستانی قوم کو یہ بات ہمیشہ یاد رکھنی چاہیے کہ دنیا میں ہمارا صرف ایک بھائی ہے اور وہ ترک ہیں۔۔ کبھی ترکوں سے زیادتی نہ کرنا، ان کی غلطیاں معاف کرنا اور ہمیشہ عزت کرنا