آج سے سو برس قبل جب کمیوںزم اٹھ رہا تھا، اس وقت اقبال بابا نے فرمایا تھا کہ آنے والے وقتوں میں مغرب کو خطرہ کمیونزم سے نہیں اسلام سے ہوگا۔۔ اب وقت آن پہنچا ہے جب تمام مشرق و مغرب کا کفر اسلام کے خلاف اکٹھا ہو رہا ہے۔۔ تو پھر مسلمان کیوں نہیں اکھٹے ہوتے؟