یہ مکافات عمل ہے ان کراچی والوں کے لئے کہ جو زرداری اور الطاف حسین کو ووٹ ڈالتے رہے۔۔ جب قومیں اجتماعی گناہ کرتی ہیں تو پھر عذاب ان پر بھی آتا ہے جو گناہ کو دیکھتے رہے ہے اور نہ تو ہاتھ سے اسے روکا، نہ زبان سے برا کہا، نہ دل میں برا سمجھا ۔۔ اور پھر بھی کوئی توبہ نہیں کر رہا۔۔