تمام پاکستانیوں کو اور خصوصاً ان کشمیریوں کو کہ جو خود مختار کشمیر چاہتے ہیں یہ پورا پروگرام لازمی دیکھنا چاہیے۔۔ وہ یہ شدید غلطی کر رہے ہیں کہ پاکستان کو بھی اپنا مخالف بنا رہے ہیں۔۔ اس وقت مل کر مشرکوں کے خلاف غزوہ ہند کا وقت ہے۔۔ کچھ اور کریں گے تو رسوا ہوں گے۔