زنا بالجبر مکروہ جرم ہے۔۔ لیکن اگر ایک بھیڑ اپنے گلے سے الگ ہو کر اکیلے جنگل میں چلی جائے اور اسے بھیڑیا کھا جائے تو قصور کس کا؟ شریعت کے احکامات کی دھجیاں اڑاو گے تو یہ ظلم ہونگے۔ عورت بغیر محرم کے ویران رستے پر کیوں گئی؟ احتیاط کیوں نہیں کی؟ ہتھیار کیوں نہیں رکھا؟