یاد ہے آپ کو۔۔ آپ کو ہم نے بہت پہلے بتایا تھا کہ جب بھارت حملہ کرنے کے نزدیک ہوگا تو پاکستان کے اندر سیاسی جماعتیں پاکستان پر حملہ کریں گی اور بغاوت کر دیں گے۔۔ سندھ سے لے کر پشاور تک ہر جگہ بغاوتیں بھڑکای جا رہی ہیں۔ فرقہ وارانہ ہو یا قومیت کی بنیاد پر یا مذہب کا کارڈ۔