سعودی عرب اور ترکی کی لڑائی میں پاکستان کو بہت محتاط رہنا ہوگا۔۔ سعودی پوری طرح اسرائیلی اور امریکی کیمپ میں ہیں۔۔ ترکی اسلام کے دفاع کی جنگ لڑ رہا ہے۔۔۔ پاکستان کی حکومت میں کوئی ریڑہ کی ہڈی ہے ہی نہیں کہ اپنے پیروں پر سیدھے کھڑے ہو سکے۔۔ یہ ملتانی پیر۔۔۔🤬😡