جب میں یہ بات کہتا ہوں تو لوگ کہتے ہیں امن کی بات کیجئے آپ خوف پھیلا رہے ہیں۔ اب تو فوج بھی اس خطرے کو قبول کر رہی ہے۔ حکومت کو اب ہوش میں آنا چاہئیے۔ جب خطرہ موجود ہے تو قوم کو تیار کیوں نہیں کرتے؟ خوراک اور ایندھن کے ذخائر جمع کیوں نہیں کرتے؟ شہری دفاع منظم کیوں نہیں کرتے؟