ہم جنگ چاہیں یا نہ چاہیں، جنگیں ہم پر مسلط کی جائیں گی۔ مسلط کر دی گئی ہیں۔۔ پوری مسلمان دنیا تباہی و بربادی کا شکار ہے۔۔ جو مسلمان ملک بیغیرتی میں زیادہ امن پسند بن رہے ہیں، وہ بھی تباہی سے نہیں بچیں گے۔۔ اللہ نے عزت جہاد میں رکھی ہے، بزدلی میں نہیں۔