ایک معمولی زکام کے خوف میں مبتلا کر کے اب یہ پوری دنیا میں کروڑوں افراد کو بھوک افلاس ہجرت اور جنگوں کے ذریعے قتل کریں گے۔۔ جو بچ جائیں گے انہیں ویکسین کا ٹیکہ لگا کر نسلوں تک معذور کر دیں گے۔۔ دنیا کی آبادی کم کرنے اور بچی کچھی آبادی کو غلام بنانے کا شیطانی کھیل۔ استغفراللہ!