پاکستان جیسے ملک میں کہ جہاں اکثریت سیاسی قیادت دشمن ممالک سے رابطہ رکھتی ہے اور ملک کی غدار ہے، وہاں فوج اور آئی ایس آئی کا سیاست سے دور رہنا ناممکن ہے۔۔ جو سیاسی قیادت غدار نہیں ہے وہ اتنی ناتجربہ کار ہے کہ ملک ہی ڈبو دے گی اگر اس کا ہاتھ نہ پکڑا گیا تو۔ پھر کیا کریں؟