کیا حکومت چاہتی ہے کہ ملک میں ٹیکس دینے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو؟ اعلان کردیں کہ جو بھی ٹیکس ادا کرکے فائلر بنے گا، اس کو 3 ہتھیاروں کا لائسنس دیا جائے گا۔ پستول شاٹ گن اور رائفل رکھنا ہر قانون کی پابندی کرنے والے شہری کا آئینی حق ہے۔ ٹیکس دینے والے شہری دہشتگردی نہیں کرتے۔