وزیراعظم اور اپوزیشن مل کر پوری قوم کو الو کا پٹھا بنا رہے ہیں۔۔ اب یہ معمولی نزلہ زکام کو بھی کرو نا بنا کر مزید لاک ڈاؤن اور دہشت پھیلائں گے۔۔ماسک پہنا کر پوری قوم کے پھیپھڑے خراب کریں گے اور خوف کی فضا قائم رکھیں گے۔ جہاں ان کے سیاسی جلوس ہیں وہ کرونا نہیں پھیلائے گا۔۔