حکمران اپنی سیاسی خوش فہمیوں میں رہیں، مگر نہ تو کوئی ہماری داخلی پالیسی ہے نہ خارجی۔۔ نہ ہم آنے والی آزمائشوں کے لیے بحیثیت ایک ملک اور قوم تیار ہیں۔۔ حکمران کا کام قوم کا محافظ ہونا ہے، اسے کتوں کے آگے ڈالنا نہیں۔۔ اگر یہ بات سمجھ نہیں سکتے تو حکومت کیوں کرتے ہیں؟