Friday, 30 October 2020

یاد رکھنا یہ پاک سرزمین سیدی رسول اللہ کی امانت ہے۔۔۔ اس سے خیانت کرنا سیدی رسول اللہ سے خیانت کرنا ہے۔۔۔ یہ امت رسول کی آخری چٹان ہے۔۔۔ اسلام کا مضبوط ترین قلعہ۔۔ مگر ظالموں نے اس قلعے کے دروازے اندر۔ سے ہی کھول دیے ہیں دشمنوں کے لیے۔۔ اب سر دھڑ کی بازی لگانی ہوگی۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1321968448801525762