سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق اور محبت کرنے والے حکمران اس جہان سے گزر گئے۔۔۔ اب آٹے میں نمک کے برابر نظر آتے ہیں۔۔۔ باقی اس امت مرحوم کی قیادت کمینوں اور بے غیرتوں کے ہاتھوں میں آگئی ۔۔ کفار کو اتنی جرت ہو چلی ہے کہ سیدی رسول اللہ کی حرمت پر بے شرمی سے حملے کریں۔۔