صرف غیرت مند ترک ہی ایک مرتبہ پھر سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت اور امت رسول کے دفاع میں اذان بلند کر رہے ہیں۔۔ عرب تو آبروئے دین مصطفےٰ بہت پہلے بیچ چکے، یہ پاکستان کے سربراہوں کو کیوں فالج ہوا ہے؟ ان کی زبانیں کیوں بند ہوگیں؟ کم از کم فرانس کو ڈپٹ تو دیں۔ 🤬