Saturday, 31 October 2020

عمران کو الفاظ کا چناؤ بہت ذمہ داری کے ساتھ کرنا چاہیے تھا۔۔ جب آپ "مسلم دہشت گردی" کا ذکر کر رہے ہیں تو ساتھ ہی یہودی عیسائی اور ہندو دہشت گردی کا بھی ذکر کریں نا۔۔ نسل پرستی اور نازیزم کوئی مذہب تو نہیں ہے۔۔ آپ تو خود یہ بیانیہ بڑھا رہے ہیں کہ صرف اسلام میں دہشت گردی ہے۔۔۔ 🤦

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1322437491538931712