جب مسلمانوں کو حج اور عمرے سے زبردستی روکو گے، تو کبھی نہ کبھی کسی کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے گا۔۔۔۔ حج عمرہ اور روضہ پاک پر سلام کے لیے اب ایک چھوٹا ویزہ لینا پڑتا ہے، اس قدر سختی کر دی ہے کہ ایک مسلمان بار بار نہ عمرہ کر سکتا ہے نہ روضہ پاک پر سلام۔۔ پھر یہ تو ہوگا ۔۔