6 نومبر 1947 ,ریاست جموں وکشمیر کا سیاہ ترین دن جب لاکھوں کشمیری مسلمانوں کو ماوا کے جنگلوں میں پاکستان لے جانے کے بہانےاکھٹا کیا گیا اور بسوں میں سوار کر کے ان کے قافلوں کا رُخ پاکستان کی بجائے ماوا کے جنگلوں کی طرف موڑ دیا گیاجہاں پہلے سے موجود جن سنگھیوں اور ڈوگرہ فوجیوں.....