اگر یہ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہو گئے تو فورا کرو نا سے مر جائیں گے۔۔ اور سب سے زیادہ کرونا تو خانہ کعبہ کو لگے گا اسی لیے اس کو بند کر دیا۔۔ جب اللہ کا عذاب آنے والا ہوتا ہے تو اسی طرح عقلیں پہلے ماری جاتی ہیں۔ یہودیوں کا حکم مان کر شریعت کی دھجیاں اڑا دیں۔ بے شرم لوگ!