پاکستان ہمارا ملک نہیں ہے ہمارا عشق ہے ۔۔ سیدی رسول اللہ کا تحفہ ہے۔۔۔ اس سے کیسے خیانت کر جائیں؟ کتنے بدنصیب ہیں جو اس تحفے سے خیانت کرتے ہیں۔۔۔ استغفراللہ۔۔ حکومتوں سے جو مرضی اختلاف کرو، لیکن اگر پاکستان کو نقصان پہنچایا یا گالی دی تو بہت سخت پکڑ ہوگی۔۔ یہ پکی بات ہے۔۔۔