لوگ پوچھتے ہیں کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کب جارحانہ تھی؟ کیا ہم نے سوویت یونین کو افغانستان میں روک کر ٹکڑے ٹکڑے نہیں کیا؟ کیا ہم نے اسرائیل کے خلاف جنگ کر کے اس کے طیارے مار کر نہیں گراے؟ کیا ہم نے خالصتان تحریک کی بھر پور حمایت کر کے اندرا گاندھی سے انتقام نہیں لیا؟