Monday, 9 November 2020

اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی۔۔۔ یا بندہ خدا بن یا بندہ زمانہ! اللہ کا یہ دین ہے ہی شیروں اور دلیروں کے لیے۔۔ یہ پاک سرزمین قائم ہی اس لیے کی گئی تھی کہ "لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا" اسلام کا قلعہ منافقوں اور بزدلوں کے ہاتھ آ گیا۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1325552868200493062