جو قومیں اپنے ماضی کی تاریخ سے سبق نہیں سیکھ سکتیں، انکا جغرافیہ بہت جلد تبدیل ہوجاتا ہے۔۔ ہمارے ساتھ بھی کچھ یہی ہوا تھا۔۔۔ اللہ نہ کرے کہ ہم اپنی ماضی کی غلطیوں کو دہرائیں۔۔ نہ صرف ہماری یادداشت بہت کمزور ہے، ہم مجموعی طور پر خوفزدہ، احسان فراموش اور محسن کش قوم بھی ہیں۔