Tuesday, 17 November 2020

اب آپ کو سمجھ آئے گی کہ اتنے احمقانہ اور جاہلانہ احکامات کیوں نافذ کیے جا رہے ہیں۔۔۔ صرف آپ کو ذلیل کر کے آپ کے وجود میں قوت مدافعت کو ختم کرنا ہے۔۔۔ یہ دیکھنا ہے کہ آپ کس حد تک ذہنی غلام ہو چکے ہیں۔۔۔ یہ آپ کو اور آپ کی آنے والی نسلوں کو غلام رکھنا چاہتے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1328776742954278912