Tuesday 17 November 2020

اب مجھے سمجھاؤ، کیوں ایک فلو کی وجہ سے کروڑوں انسان جنگوں اور قحط سے مریں گے؟ ان کے مطابق زکام سے مرنا برا ہے، جنگوں اور بھوک سے مرنا اچھا ہے۔۔ پہلے دن سے آپ کو بتا رہے تھے کہ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی تباہی لائے گی۔ زکام سے بچنے کے لیے دنیا تباہ کر والی۔۔ یہ اصل سازش تھی!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1328647267402862592