اگر حکومت میں یہ کام کیا تو وزیراعلی پنجاب پر جنگی جرائم کا مقدمہ بنے گا۔۔ اگر اس ویکسین سے کوئی بیمار ہوا یا مر گیا تو قتل کا مقدمہ کس پر بنے گا؟ کس بات کی جلدی ہے انہیں؟ پہلے اپنی اولاد پر لگائیں نا۔۔ اپنے بیوی بچوں کو آگے کریں۔۔ خود لگوائیں۔۔ ہمارے بچے ہی ملے ان کو؟ 🤬