Thursday, 19 November 2020

ہماری باتیں آپ کو سمجھ آئیں یا نہ آئیں ان پر اعتبار کریں۔۔ خفیہ معلومات حاصل کرنے کے جو وسائل ہمارے پاس ہیں، وہ ہر ایک کے پاس نہیں ہوتے۔۔ ہم پر طنز کریں گے یا گستاخ ہوں گے تو اپنا نقصان کریں گے۔ یہاں سچ بتانے والے بہت کم ہیں۔ دجال کا سب سے بڑا ہتھیار ہی جھوٹ ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329201455966740481