پاکستان میں کئی لوگ قومی سلامتی پر تبصرہ کرتے ہیں۔۔ بہترین تجزیہ اور تبصرہ وہ ہوتا ہے جو بیانیہ کی جنگ میں نہ صرف حالات کی بہترین منظرکشی کرے بلکہ پوری قوم کا حوصلہ بلند کرے اور دشمنوں کو ضرب پہنچاے۔ اس حوالے سے کس کا بیانیہ بروقت اور تفصیلی ہوتا ہے؟ صرف سنجیدہ لوگ جواب دیں۔