نئے عالمی نظام کے تحت پوری دنیا میں قحط برپا کیے جائیں گے، غلے اور خوراک کے ذخیرے تباہ کیے جائیں گے، مویشی اور کھانے کے جانور ہلاک کردیے جائیں گے۔ دنیا کی آبادی اربوں کے حساب سے کم کی جائے گی۔ غلہ، خوراک اور گوشت یہ صہونی کنٹرول کریں گے۔۔ دودھ اور گوشت لیبارٹری میں تیار ہوگا۔