Thursday, 3 December 2020

اللہ بھلا کرے اس فرد کا کہ جو سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرے کہ پاکستان میں حکومت کو مجبور کیا جائے کی کوئی ویکسین قوم کو نہ دی جائے جب تک۔۔ اس کے تمام اجزاء معلوم نہ ہو۔۔ اس کے جسم پر طویل مدتی منفی اثرات معلوم نہ ہو۔۔ اس کی خوراک معلوم نہ ہو۔۔ کس ملک میں بنی ہے یہ معلوم ہو۔۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1334614015100792833