Thursday, 3 December 2020

"جی میں تنخواہ ورلڈ بینک سے لیتا ہوں" انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ اب صہونی براہ راست پاکستان چلا رہے ہیں اپنے ملازمین کے ذریعے۔۔ ہر اہم ترین عہدے پر ایسے ہی لوگ ہیں کہ جن کی وفاداریاں کسی اور کے ساتھ ہیں۔ پھر یار دوست کہتے ہیں کہ کپتان ایک عظیم حکمران ہے۔۔ 🥺 ☹️

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1334226588154687491