پاکستان میں کرپشن نہیں ہے۔۔۔۔ معاشی دہشت گردی ہے۔۔۔ نیب کے قوانین چوری اور ڈاکے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔۔ آج سینکڑوں نیب زدہ ڈاکو دوبارہ طاقتور عہدے پر فائز ہیں اور نیب لوٹی ہوئی دولت نکلوا کر انہیں کے حوالے کر دیتا ہے۔۔ شرمناک مذاق ہے قوم کے ساتھ۔۔ چور کے ہاتھ ہی کاٹ دو۔۔