Thursday 7 January 2021

آج گھر والی نے مجھ سے کہا ۔" اللہ نے آپ کو خاص نگاہ عطا کی ہے۔۔۔ جو پوری دنیا کو نظر نہیں آتا وہ آپ دیکھ لیتے ہیں۔۔۔" ابھی میں نے خوش ہونا شروع ہی کیا تھا کہ وہ پھر بولیں۔۔۔ " اور جو ناک کے سامنے قمیض پڑی ہوتی ہے وہ آپ کو نظر نہیں آتی"... 🙄🤣

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1346584497110872065